بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

تیار ہوجائیں! فیس بک پر اب تک کی سب سے بڑی تبدیلی

datetime 28  مارچ‬‮  2017 |

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیس بک نے آخرکارنئی تبدیلی لاکراپنے صارفین کوحیران کردیاہے ۔فیس بک نے کئ ماہ کی آزمائش کے بعد سنیپ چیٹ کی نقل کو اپنی مرکزی ایپ کے فرنٹ پر پیش کیاہے جس میں نہ صرف فیس بک کے نئے کیمرے کا فیچر کو رکھا گیا ہے بلکہ فیس بک نے سنیپ چیٹ جیسا نیا فیس بک کیمرہ، سٹوریز اور ڈائریکٹ نیا کیمرہ ایپ کے اوپر بائیں کونے میں موجود ہے جس سے آپ تصاویر اور ویڈیوز کو

فلٹر کرسکتے ہیں جبکہ فیس بک سٹوریزآپ کواب نیوزفیڈکے اوپرسے نظرآئیں گی ۔اسی طرح ڈائریکٹ کے ذریعے شیئر کی جانب والی تصویروں اور ویڈیوز دیکھے جانے کے بعد ازخود ڈیلیٹ ہوجائے گی جبکہ ایک بارری پلے ہوسکی گی ۔ابھی تک فیس بک ان اسٹوریزکواشتہارات کےلئے استعما ل نہیں کررہی ہے تاکہ صارفین اس تبدیلی کوسمجھ سکیں ۔فیس بک صارفین اس تبدیل کوایک بڑی تبدیل قراردے رہے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…