پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی نے ایسی چیز ایجاد کر دی کہ تمام عربیوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا

datetime 27  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں مقیم ایک پاکستان شہری نے اپنی ضروریات کے پیش نظر انتہائی کم قیمت میں چھوٹی گاڑی تیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ایک سعودی عربی شہری کی جانب سے موبائل پر بنائی گئی وڈیو میں پاکستانی شخص اپنی ایجاد کردہ کم قیمت گاڑی پر بیٹھا جا رہا ہے، اس پاکستانی شخص کی مذکورہ

ایجاد کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر بھرپور انداز میں سراہا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ پاکستانی بہت با صلاحیت ہیں، اگر انہیں وسائل مہیا کئے جائیں تو وہ بہت کچھ کرگزرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، مذکورہ پاکستانی شہری کی ایجاد کردہ گاڑی نے سعودی عرب میں تمام لوگوں کے دل جیت لئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…