ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

پرانی فائلیں کھل گئیں،چوہدری نثار کا پیپلزپارٹی کے خلاف انتہائی اقدام

datetime 24  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پیپلزپارٹی دور حکومت میں امریکیوں کو ویزوں کی فراہمی کے حوالے سے وزارت داخلہ میں موجود ریکارڈ منگوانے کا فیصلہ کر لیا ، معاملے میں وزارت داخلہ کا کیا کردار رہا، ان پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار

علی خان نے پیپلزپارٹی دور حکومت میں امریکیوں کو جاری کئے گئے ویزوں بارے وزارت داخلہ سے ریکارڈ منگوانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف گیلانی کے اپنے دور میں وزارت داخلہ کی ہدایت پر ویزوں کی فراہمی بارے بیان کے تناظر میں وزارت داخلہ کے کردار کے حوالے سے کردار کا جائزہ لیا جائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…