منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

لاہور،دارالحجاج نیلام کردیاگیا،اب اس جگہ پر کیا ہوگا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 24  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) متروکہ وقف املاک کی دارالحجاج سمیت چھ جائیدادوں کی نیلام کر دی گئی ‘دارالحجاج نکلسن روڈ کو انیس کروڑ چالیس لاکھ میں نیلام کر دیا۔ متروکہ وقف املاک بورڈ کے دفتر میں دارلحجاج نکلسن روڈ سمیت قلعہ خزانہ آصف کالونی جی ٹی روڈ، رشید پورہ نادیہ گھی ملز شالیمار ٹاون،پاکستان منٹ جی ٹی روڈ باغبانپورہ، مین ملتان روڈموضع مراکہ نزد لوہاراں والا کھوہ اور روٹی پلانٹ مولانا احمد علی روڈ کی نیلامی کا

اہتمام کیا گیاایڈمنسٹریٹر لاہور زون تنویر احمد،ڈپٹی سیکرٹری لینڈثنا اللہ خان اور ڈپٹی سیکرٹری لیگل سمیرا رضوی کی سربراہی میں پانچ امیدواروں نے دارلحجاج کی بولی لگائی نیلامی کا آغاز سرکاری بولی سات کروڑ بیاسی لاکھ سے کیا گیادارالحجاج نکلسن روڈ کی سب سے زیادہ بولی صفدر اقبال نے انیس کروڑ چالیس لاکھ لگا کر آئندہ تیس سال کے لئے فائنل امیدوار قرار پائے۔صفدر اقبال کا کہنا ہے کہ وہ دارالحجاج کی جگہ پر لنڈا بازار بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…