پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

ٹریفک کاالمناک حادثہ ،10افراد جاں بحق

datetime 24  مارچ‬‮  2017 |

کہوٹہ (مانیڑنگ ڈیسک) کہوٹہ کے قریب ٹریفک حادثے میں 10افراد جاں بحق جبکہ 8شدیدزخمی ہوگئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آزادکشمیرسے آنے والی مسافروین راولپنڈی آرہی تھی کہ راستے میں گہری کھائی میں

جاگری جس کے باعث 10افراد جاں بحق جبکہ 8شدیدزخمی ہوگئے ہیں ۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں اورایمبولینسیں کہوٹہ میں جائے حادثہ کی طرف روانہ کردی گئی ہیں ،وین کے کھائی میں گرنے کی وجوہات سامنے نہیں آئیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…