پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

پہلی جماعت کی تین طالبات نے تاریخ رقم کر دی طالبات کا تعلق پاکستان کے کس علاقے سے ہے؟

datetime 24  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مانسہرہ کے قریبی علاقے بالا کوٹ سے تعلق رکھنے والی تین ہونہار طالبات نے ریاضی کےنئے فارمولےایجاد کر لیے۔ قومی اخبار ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق گریڈ ون کی تین طالبات نے ریاضی کے نئے فارمولے ایجاد کرکے سب کو حیران کر دیا۔ دعا طاہر نامی طالبہ کے Dua’s Method of finding Greater than, less than Symbol

فارمولے کو بین الاقوامی ریاضی دانوں نے منظور کر لیا۔ دعا طاہر کے علاوہ عائزہ نامی طالبہ نے Aiza’s Method of Division اوربشریٰ بی بی نے Bushra’s Method of finding Multiples & Cofficient فارمولا ایجاد کرکے ریاضی میں نئی تاریخ رقم کی۔ نجی سکول کی ان ننھی طالبات نے ریاضی کے تین نئے فارمولے ایجاد کرکے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…