پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

’’جب سے میں صدر بنا ہوں، مجھے اتنی تنخواہ ملی جو ایک صحافی کی ایک ماہ کی تنخواہ سے بھی کم ہے‘‘

datetime 24  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت ممنون حسین نے یوم پاکستان پر پوری قوم سے اپنی کم تنخواہ کا گلہ کر دیا اور کہا ہے کہ صدر مملکت کی ماہانہ تنخواہ 80ہزار روپے ہے جو عام صحافی سے بھی کم ہے۔ یوم پاکستان پر صدر مملکت کے ترجمان کی طرف سے ایک بیان

جاری کیا گیا ہے بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت کی تنخواہ صرف80ہزار روپے ہے ۔ ترجمان نے کہا کہ گزشتہ 3سالوں میں صدر مملکت نے 28لاکھ روپے سے زائد تنخواہ کی مد میں وصول کئے ہیں جو کہ ایک اینکر پرسن کی ماہانہ تنخواہ سے بھی کم ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…