جمعہ‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2026 

حج کرپشن کیس میں بری ہونے کے بعد حامدسعید کاظمی کےلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

datetime 24  مارچ‬‮  2017 |

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامدسعید کاظمی حج کرپشن کیس میں بری ہونے کے بعد جب ملتان پہنچے تواس دوران استقبال کیلئے آنے والے مریدین کے ٹرک موٹرسائیکل سواروں سے ٹکرا گیا ایک نجی ٹی وی کے مطابق اس حادثے پر موٹرسائیکل

سوارمرداورخاتون نے حامد سعیدکاظمی کی گاڑی کے سامنے احتجاج کیا۔پولیس نے ٹرک کوقبضے میں لیکرمتاثرین کی درخواست پرکارروائی شروع کردی ہے۔پولیس نے متاثرین کی طرف سے کئ گئی درخواست میں حامد سعید کاظمی کانام بھی شامل کرلیاہے ۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…