اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

گھریلو ملازمین کی بھرتی کیلئے موبائل ایپ آگئی

datetime 23  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی وزارت محنت اور سماجی ترقی نے اسمارٹ فون پر ایک نئی ایپلیکیشن متعارف کرائی ہے جس کے ذریعے گھریلو ملازمین کو بھرتی کیاجاسکتا ہے۔وزارت نے اپنے الیکٹرانک پروگرام پر یہ نئی ایپلی کیشن متعارف کرائی ہے۔ اس کو تمام اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز پر استعمال کیا

جاسکتا ہے۔مسنید ایپلی کیشن سے دفاتر میں کاغذی کارروائی کم کرنے اور ملازمین کی بھرتی کے عمل کو شفاف بنانے کی ضمانت بھی ملے گی۔دفاتر کے متعدد مالکان نے اس نئی سروس کا خیرمقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ اس سے سرخ فیتے کا خاتمہ ہوگا اور کاغذی کارروائی میں بھی 40 فی صد تک کمی لائی جاسکے گی۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…