جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹریفک جام سے نجات دلانے والی گاڑی تیار

datetime 23  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی کمپنی نے ٹریفک جام کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے ایسی گاڑی تیار کی ہے جو رش میں کھڑی گاڑیوں کے اوپر سے گزر کر آپ کو جلدی منزل تک پہنچا سکتی ہے۔ماہرین عوام کو ٹریفک جام سے نجات دلانے کے لیے مختلف خیالات پیش کرنے کے ساتھ کئی ایجادات بھی کررہے ہیں۔برطانوی کمپنی نے ’’ہم سب‘‘ کے نام سے ایک گاڑی تیار کی ہے جو ٹریفک جام کے مسئلے سے نجات دلانے کے لیے کارآمد ثابت ہوسکتی ہے،

گاڑی میں ہائیڈرولک سسٹم نصب کیا ہے۔جدید سہولیات سے آراستہ ہم سب گاڑی میں ایسا سسٹم نصب کیاہے کہ ٹریفک جام میں گاڑی پھنسنے پر اگر ڈرائیور وہ بٹن دبائے گا تو گاڑی اوپر کی جانب اٹھ جائے گی ڈرائیور اسٹیرنگ سے کنٹرول کرتے ہوئے گاڑی کو ٹریفک جام سے نکال لے گا۔گاڑی میں ایک بٹن نصب کیا ہے جس کو دباتے ہی اندر لگے پائپ باہر نکل آئیں گے اور گاڑی اوپر کی طرف اٹھ جائے کی جس کے بعد ایک بڑا خلا پیدا ہوگا اور یہی گاڑی کو رش سے نکالنے میں مدد گار ثابت ہوگا۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…