بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغان صدر دو روزہ سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے

datetime 16  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغان صدر اشرف غنی دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، سعودی فرمانروا نے اشرف غنی کا استقبال کیا۔ دارالحکومت ریاض پہنچنے پر سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز اور دیگر سعودی عہدیداران نے افغان صدر اشرف غنی کا پ±رتپاک استقبال کیا۔ افغان صدر کو ملٹری بینڈ نے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور ان کی چائے سے تواضع کی گئی۔ اشرف غنی دو روزہ دورے کے دوران شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور دیگر سعودی حکام سے ملاقات کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…