بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم کادبنگ سٹائل ،عام لوگوں کے ساتھ ایسااقدام کہ ہردیکھناوالاحیران رہ گیا

datetime 22  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم آزاد کشمیرراجہ فاروق حیدرنے بدھ کے روزوی وی آئی کلچرکونظراندازکرتے ہوئے عوام میں گھل مل گئے اورعوام ان کواپنے درمیان پاکرحیران رہ گئے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدرجو کہ آزادکشمیرمیں ایک درویش منش اور پروٹوکول سے سخت نفرت اور وی آئی پی کلچر کی کھلم کھلانفرت کی وجہ سے مشہور ہیں وہ بدھ کے روز

جب اچانک اپنے دفتر سے باہر نکلے تو آگے بہت سارے لوگ جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے کو دیکھ کر رک گئے اور گاڑی سے اتر آئے لوگوں کے مسائل کو تحمل سے سنا اور پھر اپنی گاڑی کے بونٹ اورچھت پر درخواستیں رکھ رکھ کر مارک کرتے رہےیہ حیران کن صورتحال دیکھ کرلوگوں کی بڑی تعداد بھی اس موقع پر پہنچ گئی۔ وزیراعظم نے مختلف عوامی مسائل پر ہدایات بھی جاری کیں ۔یاد رہے کہ وزیر اعظم آزادکشمیر اکثر سڑکوں اور بازاروں کے دورے کرتے ہیں اور بغیر کسی شیڈول کے وہاں رک کر عوام سے مسائل معلوم کرتے رہتے ہیں ۔

17440301_1149199661873326_1415497810_n

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…