اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

مخصوص علاقے میں سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے این ٹی ایس کا خاتمہ،حکومت نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 22  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر ریاستوں و سرحدی امورلیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ فاٹا میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والے افراد کی ان کے گھروں میں واپسی کو جلد از جلد یقینی بنانے کے لئے طریقہ کار سے ہٹ کر قلیل مدت کیلئے ملازمین کی بھرتی کی گئی ہے۔بدھ کو  قومی اسمبلی میں قیصر جمال کے نیشنل ٹیسٹنگ سروس کی خدمات کے بغیر فاٹا سیکرٹریٹ میں بھرتیوں کے حوالے سے توجہ مبذول

نوٹس کا جواب دیتے ہوئے ریاستوں و سرحدی امور کے وفاقی وزیر جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ فاٹا کے منصوبوں میں بھرتیوں کے لئے این ٹی ایس کی شرط نرم کی گئی ہے۔ باقی معمول کے مطابق بھرتیوں میں این ٹی ایس ٹیسٹ لازمی ہے۔ وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ فاٹا میں ملازمین کی بھرتیاں کے پی کے حکومت کے ذریعے ہوتی ہیں ہم نے قلیل مدت کے لئے بھرتیوں کے حوالے سے این ٹی ایس کی شرط نرم کی ہے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…