پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی کی معروف رہنما سسی پلیجو ایوان میں کیا کام کرتی رہیں؟

datetime 22  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)سسی پلیچو کا زیب تن کئے گئے لباس کے ساتھ لپ اسٹک کا کلر میچ نہ کرنے پر ایوان میں دوبارہ لیپ اسٹک کا کلرز تبدیل کیا ، بار بار آئینہ دیکھتی رہیں ۔ ایوان میں بدھ کے روز سسی پلیچو

بار بار آئینہ نکال کر اپنا چہرہ دیکھتی رہیں انہوں نے متعدد بار اپنے کپڑوں کا بھی جائزہ لیا خوبصورت لباس اور سٹائل ایوان میں مرکز نگاہ بنا رہا انہوں نے بالوں کا خوبصورت ہیئر سٹائل بھی بنا رکھا تھا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…