پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

اب پاکستانی اپنے رشتے داروں سے ملنے وزٹ ویزہ پر اس ملک نہیں جا سکیں گے، پابندی لگا دی گئی

datetime 22  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈنمارک نےملک میں مقیم پاکستانی شہریوں پر پاکستان میں مقیم رشتہ داروں کیلئے وزٹ ویزہ کے حصول پر پابندی عائد کر دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈنمارک نے ملک میں مقیم پاکستانی شہریوں پر پاکستان میں مقیم رشتہ داروں کیلئے وزٹ ویزہ کے حصول پر پابندی عائد کر دی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل

ڈنمارک نے ایس ہی پابندی صومالیہ، شام اور عراق کے ملک میں مقیم شہریوں پر عائد کر رکھی ہے اور انہیںاپنے ویزہ سسٹم کی پانچویں درجہ بندی میں شامل کر رکھا ہے جبکہ اب پاکستان بھی ڈنمارک ویزہ سسٹم کی درجہ بندی میں پانچویں نمبر والے ممالک میں شامل ہو چکا ہے۔اس حوالے سے ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے منظوری دیدی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…