ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

آسمان کی بلندیوںمیں رہنے والے پاکستانی شاہینوں کی ایسی زبردست کامیابی کہ دشمن لرز اٹھے گا

datetime 22  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)آسمان کی بلندیوں میں رہنے والے پاکستانی شاہینوں کی ایسی زبردست کامیابی کہ دشمن لرز اٹھے گا۔دفاعی خود انحصاری کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے پاک فضائیہ ایک کے بعد ایک کامیابی حاصل کر رہی ہے۔ پروجیکٹ ویڑن کے تحت مؤثر کمانڈ سسٹم اور پائیلٹس کی

تربیت کے جدید سیمولیٹرز تیار کر لئے گئے ہیں۔ میڈیا رپو رٹ کے مطا بق ایٹمی دھماکوں کے بعد دفاعی پابندیوں نے پاکستان کو خودانحصاری کی راہ پر گامزن کیا۔ پیشہ ور انجینئرز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لوگوں کو منتخب کر کے ایک یونٹ بنایا گیا اور ذمہ داری دی گئی کہ وہ اپنا کمانڈ سسٹم تیار کریں۔پاکستان کی بری فوج ہو یا بحریہ، پاکستان ایئرفورس کی مہارت سے بھرپور استفادہ کر رہی ہیں۔ جدید سیمولیٹرز کے استعمال سے فضائی حادثات میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ایئرفورس حکام کا کہنا ہے کہ ویژ ن پروجیکٹ نے کئی سنگ میل عبور کر لئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان کی تمام مسلح افواج صرف پاکستان کے بنائے گئے جدید ہتھیاروں سے لیس ہوں گی۔یہ پاکستان کا اعزاز ہے کہ ہم تعداد میں کم ہوتے ہوئے بھی دشمنوں کو دھول چٹانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…