جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے بیٹے ارسلان کو مسافروں نے کھری کھری سنا دیں، افتخار چوہدری بیٹے کو کیا کہتے رہے؟

datetime 22  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بین الااقوامی ائر پورٹ پر سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار احمدچوہدری کے بیٹے ارسلان افتخار کو چیک ان کاؤنٹر پر لائن توڑنے پر مسافروںسے سننا پڑ گئی ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ارسلان افتخار کو لائن توڑنے پر نامعلوم مسافر کی جانب سے شدید تنقید

کا سامنا کرنا پڑ اہے ۔ویڈیو میںارسلان افتخار نے لائن میں نہ کھڑے ہونے کی وضاحتیں پیش کیں مگر مسافر نہ مانا جس کے بعد سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے اپنے بیٹے کو سمجھایا اور معاملے کو رفع دفعہ کرایا۔اس کے بعد ارسلان افتخار اپنی جگہ سے واپس چلے گئے ۔ویڈیوانٹرنیٹ پر اور سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…