جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

طویل عرصے بعد مسلم لیگ ق اور مسلم لیگ ن کارابطہ،اہم رہنماؤں کی ملاقات، گلے لگا لیا 

datetime 21  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد ( آئی این پی ) پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی اور وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے درمیان طویل عرصہ کے بعد ملاقات ہوئی ہے ۔ 28 ویں آئینی ترمیم پر ووٹنگ کا مرحلہ مکمل ہونے پر چوہدری پرویز الٰہی ووٹ ڈال کر لابی سے ایوان میں آئے تو وزیر خزانہ نے گرمجوشی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے

انہیں گلے لگا لیا اور ترمیمی بل کی حمایت میں ووٹ دینے پر شکر یہ ادا کیا دونوں کے درمیان تقریباً 10 منٹ تک بات چیت ہوتی رہی اور ایک دوسرے سے گلے شکوے کیے ۔ وزیر خزانہ نے چوہدری شجاعت حسین کی صحت دریافت کی اور کہا کہ وہ جلد مناسب موقع پر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات بھی کرینگے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…