ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

شیخ رشید نے ن لیگ کی اہم ترین شخصیت کو لال حویلی تحفے میں دینے کا اعلان کردیا

datetime 21  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہم وزیراعظم کے امیدوار نہیں غریب آدمی کا سوچ رہے ہیں،عوامی مسلم لیگ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے،پی ٹی آئی کے ہر احتجاج میں ان کے ساتھ ہیں،پوری قوم کرپشن سے نجات چاہتی ہے،ہمیں پانامہ فیصلے کا انتظار ہے اگر وزیراعظم کہیں تو لال حویلی انہیں گفٹ کردیتا ہوں۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ نندی پور

پاورپراجیکٹ کا کیا ہوا؟،صرف بسوں کے تماشے لگائے جارہے ہیں،200بسیں تو کوئی کمپنی بھی چلاسکتی ہے،ہم وزیراعظم کے امیدوار نہیں غریب آدمی کا سوچ رہے ہیں،ہمیں پانامہ فیصلے کا انتظار ہے۔انہوں نے کہاکہ عمر کے اس حصے میں لوگوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں.عمران خان سے راولپنڈی سے متعلق بات کی ہے،عوامی مسلم لیگ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، اگر وزیراعظم کہیں تو لال حویلی انہیں گفٹ کردیتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…