ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

’’انسانیت کو ئی ان سے سیکھے ‘‘

datetime 22  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانیوں کو آنکھیں عطیہ کرنے والےسری لنکن وفدکی وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سے ملاقات ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نابینا افراد کیلئے جذبہ خدمت انسانیت کے تحت آنکھیں عطیہ کرنے والے سری لنکن وفد نے وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ شہباز شریف نے وفد کے ارکان کے جذبے کوسراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا اور

ان کی دکھی انسانیت کے لئے خدمات پر ان کی بے حد تعریف کی۔اس موقع پروزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ بینائی سے محروم افراد کیلئے سری لنکن وفد کا تحفہ ایک نعمت ہے جس سے وہ اللہ کی اس حسین دنیا کو دیکھنے کے قابل ہو جائیں گے۔سری لنکن وفد کی آنکھیں عطیہ میں ملنے والے پاکستانی شہریوں نے بھی شہباز شریف سے ملاقات کی اورسری لنکن وفد کے ارکان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…