جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’پاکستان میں انوکھا واقعہ ‘‘ 6سالہ بچے کے خلاف ماں نے پولیس میں درخواست کیوں دیدی ؟ وجہ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

datetime 22  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قصور (آن لائن)چونیاں  کے  تھانے میں انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں پر   ماں نے  اپنے 6 سالہ ضدی بیٹے سے تنگ آکر اسے حوالات میں بند کروانے کے لیے کھینچ کر لے آئی ،حوالات کو دیکھ کر بڑوں بڑوں کے ہوش اڑ جاتے ہیں ،بچے نے    فوراً ماں کے پائوں پکڑ لئے ۔تفصیلات کے مطابق   زرینہ بی بی اپنے 6 سالہ ضدی بیٹے اویس کی حرکتوں سے تنگ آکر اسے حوالات میں بند کرانے کے لیے  کھینچ کر   تھانے لے آئی ۔ داخل ہوتے ہی بچے نے چیخ و پکار شروع کر دیا۔

ماں نے پولیس اہلکاروں سے شکایت کی کہ میرا بیٹا میری کوئی بات نہیں مانتا اور اس نے سب گھر والوں اور رشتہ داروں سمیت اہل محلہ کی ناک پر دم کر رکھا ہے اور اس کی وجہ سے مجھے سب کی شکایات سننی پڑتی ہیں اس لیے اسے حوالات میں بند کر دو۔ جس پر  6 سالہ  بچے نے فوراًماں کے قدم پکڑ کر معافی مانگنے میں ہی عافیت جانی اور پولیس اہلکاروں کے سامنے آئندہ سے ماں کی ہر بات ماننے کا وعدہ لیا جس پر اس کی جان بخشی ہوئی۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…