ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا کیا نتیجہ نکلا؟افغانستان نے اعلان کردیا

datetime 19  مارچ‬‮  2017 |

کابل /ماسکو( آئی این پی ) افغان صدر کے قومی سلامتی کے مشیر محمد حنیف اتمر نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان لندن میں ہونے والے مذاکرات نتیجہ خیز اور تعمیری رہے تاہم اب بھی کچھ مسائل حل طلب ہیں جس کی بڑی وجہ دونوں ملکوں کے درمیان اعتماد کی کمی ہے ۔ روسی خبر رساں ادارے سپتنک سے گفتگو کرتے ہوئے افغان قومی سلامتی کے مشیر محمد حنیف اتمر کا کہنا تھا کہ افغانستان اور پاکستان نے مطلوب دہشتگردوں

کی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے اور مزید تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان لندن میں ہونے والے مذاکرات میں کشیدگی کو کم کرنے اور پاک افغان بارڈر پر کراسنگ پوائنٹس کھولنے سمیت دیگر امور زیر غور آئے ۔واضح رہے کہ چند روز قبل لندن میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی کے خاتمے کے لئے مذاکرات ہوئے تھے جس میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بھی شرکت کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…