پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

محمدعامر اور وہاب ریاض باہر،دو نئے باؤلرزکی قسمت جاگ اُٹھی

datetime 18  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈ یسک) پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھراورچیف سیلکٹرانضمام الحق نے باہمی مشاورت سے دورہ ویسٹ انڈیز کےلئے ٹیسٹ میچ کے سکواڈ میں فاسٹ بائولرزمحمد عامراوروہاب ریاض کی جگہ محمد عباس او رمیرحمزہ کوشامل کرنے کافیصلہ کرلیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق دورہ ویسٹ

انڈیزکےلئے ٹیسٹ ٹیم کے سکواڈمیں محمد عامراوروہاب ریاض کی جگہ محمدعباس اورمیرحمزہ کوشامل کرلیاگیاہے جبکہ باضابطہ طورپردورہ ویسٹ انڈیزکےلئے ٹیسٹ سکواڈکااعلان ایک روزہ میچوں کی سیریزکے د وران کیاجائے گا۔جبکہ کامران اکمل کی ٹیسٹ سکواڈمیں واپسی بھی ایک روزہ اورٹی ٹوئینٹی میں کارکردگی سے مشروط کردی گئی ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…