سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کی گاڑی نے فوٹو گرافر کو کچل دیا

18  مارچ‬‮  2017

ممبئی(آئی این پی) بھارتی فلم انڈسٹری کے کنگ خان صرف نام کے ہی نہیں بلکہ دل کے بھی بادشاہ ہیں،وہ شہرت کی اس بلندی پر موجود ہیں جہاں پہنچنا ہر ایک کی اولین خواہش ہے،لیکن اتنی کامیابی نے بھی انہیں مغرور نہیں بنایا۔ وہ اپنے پرستاروں سے بالکل ویسی ہی محبت کرتے ہیں جیسی ان کے مداح ان سے کرتے ہیں۔خان اپنی کار میں اداکارہ عالیہ بھٹ کی رہائشگاہ پر انہیں سالگرہ کی مبارکباد دینے جا رہے تھے۔ توقع کے

مطابق خان کا استقبال بہت سے فوٹو گرافرز نے کیا جو ان کی ایک تصویر لینے کے لیے وہاں موجود تھے۔ اچانک ایک فوٹو گرافر ان کی تصویر لینے کیلئے سامنے آگیا اور کار کا ٹائر اس کے پیر پر چڑھ گیا۔اسی وقت خان نے کار سے اتر کر اس بات کو یقینی بنایا کہ فوٹو گرافر کو زیادہ لگی تو نہیں۔ انہوں نے اپنے محافظ سے کہا کہ اس آدمی کو نانا وتی ہسپتال لے جائے اور میڈیکل کے سارے بلز کا دھیان رکھے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…