منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

برازیل میں مسافر بس کے حادثے میں42 افراد ہلاک، متعدد زخمی

datetime 15  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برازیل میں مسافر بس کے حادثے میں42 افراد ہلاک، جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ جنوبی برازیل کے صوبے سانتا کاتارینا میں سیاحوں کی بس 400 فٹ اونچی اونچی ڈھلان سے گرگئی۔ حادثے کے باعث 42 مسافر ہلاک جبکہ 12 زخمی ہوگئے جنھیں اسپتال منتقل کر دیا گی، پہاڑی علاقہ ہونے کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے، ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ حادثہ ڈرائ یور کی غفلت کے باعث پیش آیا جبکہ حادثے میں ہونے والی ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…