بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

میچ فکسنگ کےالزام کے بعد شرجیل خان پربجلی گراد ی گئی ،اہم معاہدہ بھی ختم ،تفصیلات جاری

datetime 16  مارچ‬‮  2017 |

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان سپرلیگ میں اسپاٹ فکسنگ کے الزامات پر انگلش کرکٹ کائونٹی لیسٹر شائر نے پاکستانی بیٹسمین شرجیل خان سے معاہد ختم کردیا کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ایس ایل میں میچ فکسنگ کے الزامات کے پیش نظر انگلش کرکٹ کائونٹی لیسٹر شائر نے شرجیل خان سے معاہدہ ختم

کردیاہے اورکائونٹی کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ کاکہناہے کہ ایک میچ فکسنگ کے الزام میں ملوث کھلاڑی کواپنی ٹیم میں جگہ دے کراپنی شہرت داغ دارنہیں کرسکتے بلکہ اس سے دیگرکھلاڑی بھی متاثرہوتے ہیں ۔شرجیل خان کی جگہ نیوزی لینڈ کے لیوک رانچی کو سکواڈکا حصہ بنایا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…