بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

’’ایک بار پھر سٹیج سجانے کی تیاریاں ‘‘

datetime 17  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن) کھیلوں کے شائقین کے لیے ایک اور اچھی خبر ،پاکستان ڈیوس کپ گروپ ٹو سیمی فائنل کی میزبانی کرے گا۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے ہانگ کانگ کی پاکستان سے ڈیوس کپ ٹائی منتقل کرنے کی اپیل مسترد کردی ،

پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان ڈیوس کپ مقابلے سات سے نو اپریل تک اسلام  آباد میں منعقد ہونگے ، ایونٹ کے لیے پاکستان کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے ، عابد علی کی جگہ یاسر خان کو سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…