بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

داتا دربار سے کھانا مانگ کر کھانے والا پاکستان دنیا کا امیر ترین آدمی کیسے بن گیا؟فرانس کیسے پہنچا؟

datetime 16  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سے تعلق رکھنے والے فرانس کے امیر ترین فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ میں پاکستان میں انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزار رہا تھا اور 19 سال کی عمر میں حالات اتنے خراب تھے کہ میں داتا دربار میں ہی پڑا رہتا تھا اور کھانا مانگ کر کھاتا تھا۔ پھر میرا ایک دوست جوپیرس میں ہی رہتا اس سے میری خط و کتابت چلتی تھی۔ میں نے لوگوں سے پیسے اکٹھے کئے اور

کسی نہ کسی طرح پیرس پہنچ گیا۔ وہاں رہنے کیلئے کوئی جگہ نہیں تھی اور میں سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر رہتا تھا۔ اسی دوران مجھے ایک فیشن کےدفتر میں صفائی کرنے کا کام مل گیا۔ وہ دن اور آج کا دن میں نے پیچھے مڑ کر نہیں دکھا اور میں فرانس کا سب سے امیر ترین اور مشہور فیشن ڈیزائنر بن گیا۔ محمود بھٹی نے کہا میں اس حوالے سے اتنا ہی کہوں گا کہ محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔ انسان کے پاس کچھ بھی نہ ہو تو اسے مایوس اور نا امید نہیں ہونا چاہئے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…