ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

سٹارفٹبالررونالڈینیونے پاکستان آمدپرخوش آمدیدکہنے پرشاہد آفریدی کاشکریہ اداکیا

datetime 15  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے برازیل کے سٹارفٹبالررونالڈینیوکی پاکستان میں آمد پرانکوخوش آمدیدکہاہے جس کے جواب میں رونالڈینیونے بھی شاہد آفریدی کے اس دوستانہ پیغام پرشکریہ اداکیاہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغا م میں رونالڈینیونے شاہد آفریدی کے

پیغا م اپنے ردعمل میں کہاکہ’’ میری پاکستان آمد پرخوش آمدیدکہنے پرشاہد آفریدی کاشکریہ اورمیں بھی پاکستان میں آنے کے لئے جولائی کابے تابی سے انتظارکررہاہوں ‘‘۔واضح رہے کہ رونالڈینیوکراچی میں ایک نمائشی میچ کھیلیں گے جبکہ ان کے ساتھ کئی اورممالک کے سٹارفٹبالرزکی آمد بھی متوقع ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…