بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

لاہور میں پی ایس ایل کے کامیاب فائنل کاانعقاد،اشتہاری کمپنیوں کی آنکھیں بھی چکاچوند

datetime 15  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی جریدے بلومبرگ نے پاکستان میں پی ایس ایل فائنل کے انعقاد کو بڑی کامیابی قراردیاہے ۔اخبارنے اپنی ایک رپورٹ میں لکھاہے کہ پی ایس ایل کی کامیابی کے بعد اب کئی عالمی کمپنیاں پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کرنے کی خواہش مندہیں ۔رپورٹ میں کہاگیاکہ پاکستان کوعالمی کرکٹ کی بندش سے بہت زیادہ معاشی نقصان ہورہاتھالیکن پی ایس ایل کے فائنل کے کامیاب انعقاد کے بعد اب دنیاکے کئی

بڑے بینک اورسرمایہ کاری کرنے والے ادارے پاکستان میں اشتہاری سرمایہ کاری کرناچاہتے ہیں ۔اس کے بارے میں پی ایس ایل کے ڈائریکٹرفنانس اورمعروف بزنس تائیکون عارف  حبیب نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ پاکستان سپرلیگ کےآغازسے اب تک اس کی مارکیٹ ویلیو30کروڑڈالرزتک پہنچ چکی ہے اوراگراس کے مزید ایونٹس کاانعقاد کیاگیاتویہ ویلیوموجودہ ویلیوسے پانچ گنازیادہ ہوسکتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…