بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

ا ئرلینڈ کی چھٹی وکٹ 189 رنز پرگر گئی

datetime 15  مارچ‬‮  2015 |

ایڈ یلیڈ(نیوز ڈیسک)ا ئرلینڈ کی چھٹی وکٹ 189 رنز پر گر گئی۔چھٹے ا ؤ ٹ ہونے والے گیری ولسن تھے

2منٹ پہلے
ا ئرلینڈ کی چھٹی وکٹ 189 رنز پر گر گئی۔ ا ؤٹ ہونے والے بلے باز گیری ولسن نے 38 گیندوں پر 29 رنز بنائے۔

14 منٹ پہلے
ا ئرلینڈ کی پانچویں وکٹ 182 رنز پر گر گئی، ولیم پورٹر فیلڈ 107 رنز کی شاندار اننگ کھیلنے کے بعد سہیل خان کی گیند پر شاہد ا?فریدی کے ہاتھوں کیچ ہوئے۔

20 منٹ پہلے
ا ئرلینڈ کے ولیم پورٹر فیلڈ نے پاکستان کے خلاف سنچری مکمل کر لی ہے، ا?ئرلینڈ نے اب تک چار وکٹ کے نقصان پر 177 رنز بنا لیے ہیں۔

ایک گھنٹہ پہلے
ا ئرلینڈ کی چوتھی وکٹ 134 رنز پر گر گئی ہے، بلبرائن 18 رنز بنانے کے بعد حارث سہیل کی گیند پر شاہد ا فریدی کے ہاتھوں کیچ ہوئے۔

ایک گھنٹہ پہلے
ا ئرلینڈ نے 26 اوورز کے اختتام پر تین وکٹ کے نقصان پر 118 رنز بنا لیے، ولیم پورٹر فیلڈ 76 اور اینڈی بلبرائن 11 رنز پر کھیل رہے ہیں۔

2 گھنٹے پہلے
ا ئرلینڈ کی تیسری وکٹ 86 رنز پر گر گئی، نیل اوبرائن 12 رنز بنانے کے بعد راحت علی کی گیند پر عمر اکمل کے ہاتھوں کیچ ہوئے۔

2 گھنٹے پہلے
ا ئرلینڈ کی دوسری وکٹ 56 رنز پر گر گئی، ایڈ جوائس گیارہ رنز بنانے کے بعد وہاب ریاض کی وکٹ بنے۔

2 گھنٹے پہلے
ا ئرلینڈ نے 11ویں اوور کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 51 رنز بنا لیے ہیں، سلیم پورٹر فیلڈ 35 اور ایڈ جوائس 10 رنز پر کھیل رہے ہیں۔

3 گھنٹے پہلے
ا ئرلینڈ کی پاکستان کے خلاف پہلی وکٹ گیارہ رنز پر گر گئی ہے، پال اسٹرلنگ تین رنز بنانے کے بعد احسان عادل کی گیند پر ایل بی ڈبلیو قرار پائے۔

3 گھنٹے پہلے
ا ئرلینڈ کی طرف سے پال اسٹرلنگ اور ولیم پورٹر فیلڈ اننگ کا ا?غاز کر رہے ہیں جبکہ سہیل خان باؤلنگ میں اٹیک کر رہے ہیں۔

3 گھنٹے پہلے
پاکستان اور ا?ئرلینڈ کے درمیان اب تک پانچ میچ کھیلے گئے ہیں جس میں سے پاکستان نے تین اور ا?ئرلینڈ ایک میچ جیتا جبکہ ایک میچ ٹائی ہوا، ا?ئرلینڈ نے واحد کامیابی پاکستان کو 2007 کے ورلڈ کپ میں شکست دے کر حاصل کی تھی۔

3 گھنٹے پہلے
پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ مصباح الحق(کپتان)، احمد شہزاد، سرفراز احمد، حارث سہیل، عمر اکمل، صہیب مقصود، شاہد ا?فریدی، احسان عادل، راحت علی، وہاب ریاض اور سہیل خان۔

3 گھنٹے پہلے
میچ کے لیے پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، زخمی محمد عرفان کی جگہ احسان عادل جبکہ یونس خان کی جگہ حارث سہیل کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

3 گھنٹے پہلے
ا ئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…