جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

پانامہ کیس بارے ثبوت ،آئندہ 15دن ۔۔! شیخ رشیدنے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 15  مارچ‬‮  2017 |

راولپنڈی(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پانامہ کیس اور ڈان لیکس کے فیصلے کے حوالے سے آئندہ 15دن بہت اہم ہیں، پانامہ کیس کا فیصلہ تاریخی ہوگا ، فیصلہ ہمارے خلاف آیا تو بھی قبول کریں گے ،بعض لوگوں کا کام نہیں بلکہ نام بڑا ہوتا ہے ، حکمرانوں نے ریاستی اداروں کو تباہ کردیا ہے اور وہ عدالت میں ایک بھی ثبوت پیش نہ کر سکے ۔منگل کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے

شیخ رشید نے کہا کہ پانامہ کیس کا فیصلہ تاریخی ہوگا ،اس کیس کا فیصلہ ہمارے خلاف آیا تو بھی قبول کریں گے ،بعض لوگوں کا کام نہیں بلکہ نام بڑا ہوتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پانامہ کیس میں قطری خط کی کوئی حیثیت نہیں ، اگر اس خط کی کوئی حیثیت ہوتی تو نوازشریف کا کیس ختم ہو جاتا ہے ، پانامہ کیس اور ڈان لیکس کے فیصلے کے حوالے سے آئندہ 15دن بہت اہم ہیں ۔شیخ رشید نے کہا کہ حکمرانوں نے ریاستی اداروں کو تباہ کردیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…