پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کی طرف سے میاں جاوید لطیف کے الزامات کی مذمت

datetime 14  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کےتحریک انصاف کے ایم این اے مراد سعید پرلگائے گئے الزامات کی مذمت کی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق تہمینہ درانی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغام میں کہاہے کہ

جاوید صاحب میں بھی چارسدہ کی رہنے والی ہوں اورمیراتعلق بھی پشتون خاندان سے ہے ۔انہوں نے کہاکہ جاویدلطیف آ پ کہاں کے رہنے والے ہیں ،کیاآپ کاتعلق مریخ سے ہے ؟تہمینہ درانی نے کہاہے کہ کوئی بھی شخص پشتونوں سے دشمنی رکھنے کے بجائے مرنے کوپسندکرتاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…