ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

آئرلینڈ کی دوسری وکٹ گر گئی

datetime 15  مارچ‬‮  2015 |

ا یڈ یلیڈ (نیوز ڈیسک) ا ئرلینڈ کی دوسری وکٹ 56 رنز پر گر گئی، ایڈ جوائس گیارہ رنز بنانے کے بعد وہاب ریاض کی وکٹ بنے۔

20 منٹ پہلے
ائرلینڈ نے 11ویں اوور کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 51 رنز بنا لیے ہیں، سلیم پورٹر فیلڈ 35 اور ایڈ جوائس 10 رنز پر کھیل رہے ہیں۔

ایک گھنٹہ پہلے
ائرلینڈ کی پاکستان کے خلاف پہلی وکٹ گیارہ رنز پر گر گئی ہے، پال اسٹرلنگ تین رنز بنانے کے بعد احسان عادل کی گیند پر ایل بی ڈبلیو قرار پائے۔

ایک گھنٹہ پہلے
ائرلینڈ کی طرف سے پال اسٹرلنگ اور ولیم پورٹر فیلڈ اننگ کا ا غاز کر رہے ہیں جبکہ سہیل خان باؤلنگ میں اٹیک کر رہے ہیں۔

ایک گھنٹہ پہلے
پاکستان اور ائرلینڈ کے درمیان اب تک پانچ میچ کھیلے گئے ہیں جس میں سے پاکستان نے تین اور ائرلینڈ ایک میچ جیتا جبکہ ایک میچ ٹائی ہوا، ائرلینڈ نے واحد کامیابی پاکستان کو 2007 کے ورلڈ کپ میں شکست دے کر حاصل کی تھی۔

ایک گھنٹہ پہلے
پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ مصباح الحق(کپتان)، احمد شہزاد، سرفراز احمد، حارث سہیل، عمر اکمل، صہیب مقصود، شاہد ا?فریدی، احسان عادل، راحت علی، وہاب ریاض اور سہیل خان۔

2 گھنٹے پہلے
میچ کے لیے پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، زخمی محمد عرفان کی جگہ احسان عادل جبکہ یونس خان کی جگہ حارث سہیل کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

2 گھنٹے پہلے
ائرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…