پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

وی وی آئی پیز کون ہیں ؟

datetime 14  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وی وی آئی پیز اور ان کے نمائندوں کا خیال رکھیں ورنہ ہم فارغ کر دئیے جائیں گے، آئی جی خیبرپختونخوا ناصر خان درانی کا پولیس افسران سے ایسا خطاب جس نے سیاستدانوں اور سفارشیوں کو پریشان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی خیبر پختونخواہ ناصر درانی نے پولیس افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ وی وی آئی پیز کے ساتھ تعاون کریں کیونکہ عدم تعاون کی صورت میں شکایت پر ہم بالکل ہی فارغ ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ

اللہ تعالیٰ نے ہمیں بتا دیا ہےکہ وی وی آئی پیز کون ہیں ۔ ان کی نشانی یہ ہوگی کہ اپنی شکل اور حلیے سے لاوارث لگیں گے ،پھٹے کپڑے پہنے ہونگے ،کمر جھکی ہو گی ،یہ وی وی آئی پیز ہمیں روز ملتے ہیں اور یہی اصل وی وی آئی پیزہیں ۔آئی جی خیبرپختونخوا نے افسران کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ وی آئی پی تو صر ف ٹرانسفر کر سکتا ہے لیکن اس وی وی آئی پی کے بارے میں سوچیں کہ وہ کیا کرے گا ،اگر اس نے اللہ تعالیٰ سے شکایت لگا دی تو ہمیں سزا ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…