بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’پاکستان دشمنی کی نئی تاریخ رقم ‘‘ محمود اچکزئی نے پاکستان کے خلاف کیا بیان دے دیا ؟ جان کر پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہو جائیں گے ‎

datetime 14  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان افغانستان میں مداخلت بند کردے تو افغانستان کے 80فیصد مسائل حل ہو سکتے ہیں، پشتونوں کیساتھ امتیازی سلوک نہ رکا تو پارلیمنٹ سے مستعفی ہو جائیں گے۔  محمود خان اچکزئی  ۔تفصیلات کے مطابق پشتونخواہ میپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ افغانستان پر سوویت قبضے کے بعد جنگ شروع ہوئی جس نے افغانستان کو باہ حال کر دیا اب دنیا کی ذمہ داری ہے کہ افغانستان کی ترقی میں اپنا کردار اداکرے ۔افغانستان میں طالبان  حکومت

کے بعد فاٹا دہشت گردوں کا مرکز بن گیا، فاٹا کو دہشت گردی کا مرکز کس نے بنایا یہ سب کو معلوم ہے، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان میں مداخلت بند کر دے تو افغانستان کے 80فیصد مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ خبررساں ادارے سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ پنجاب میں پشتونوں کیساتھ امتیازی سلوک قابل مذمت ہے ، شناختی کارڈ کے نام پر پشتونوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بند ہونی چاہئے، پشتونوں کےخلاف کارروائیاں نہ روکی گئیں تو پارلیمنٹ سے مستعفی ہو جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…