ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

عوام تیاری کر لیں! پانامہ کیس کا فیصلہ کس دن آنیوالا ہے؟ اندر کی خبر آگئی

datetime 14  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کا ہنگامہ بظاہر اختتام کو پہنچ چکا ہے اور فریقین سمیت تمام پاکستانی عوام فیصلے کے انتظار میں ہے ۔تازہ اطلاعات کے مطابق اٹارنی جنرل نے پیشگوئی کرتے ہوئے امکان ظاہر کیا ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ جمعہ کے دن تک سنادیا جائے گا۔

نجی ٹی وی کے مطابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے کہاہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ جمعہ تک آنے کاامکان ہے اور جو بھی فیصلہ ہوگا آئین اور قانون کے مطابق ہوگا۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ پانامہ کیس کی سماعت کرتے ہوئے فیصلے کو محفوظ کرلیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…