بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

’’پاکستان کے ساتھ اس کام کیلئے دستیاب ہوں‘‘ پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سمی نے ایک اور خوشخبری سنادی

datetime 14  مارچ‬‮  2017 |

ہانگ کانگ (آن لائن)ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیرن سیمی نے نے ویسٹ انڈیز کیلئے پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے دستیابی ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ میں پاکستان کیلئے سیریز کیلئے دستیاب ہوں۔ویسٹ انڈیز کو دوبار ٹی20 ورلڈ کپ جتوانے والے اور پاکستان سپر لیگ کی فاتح ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ہانگ کانگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں صرف

ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہوا ہوں،ون ڈے یا ٹی 20 کیلئے دستیاب ہوں۔ڈیرن سیمی نے کہا کہ یہ سلیکٹرز کا کام ہے کہ وہ پاکستان کیخلاف ٹیم میں منتخب کرتے ہیں یا نہیں۔یاد رہے کہ ڈیرن سیمی نے پی ایس ایل سپر لیگ کا لاہور میں فائنل کھیل کرپاکستانی شائقین کرکٹ کے دل میں جگہ بنالی ،پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ون ڈے ،ٹی 20 اور ٹیسٹ سیریز شروع ہونے والی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…