ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

’’بس بہت ہوا ۔۔۔۔ اللہ حافظ پیپلز پارٹی ۔۔۔!‘‘

datetime 14  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا نے پیپلز پارٹی سے شدید اختلافات کے بعد پارٹی کو الودع کہہ دیا ۔تفصیلات کے مطابق سندھ سے پیپلزپارٹی کے سابق رہنما ذوالفقار مرزا اور انکی اہلیہ سابقہ سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے پارٹی اختلافات کے بعد پیپلزپارٹی سے تما م تر ناطے ختم کرکے ملک کی دوسری بڑی جماعت میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہےکہ دونو ں رہنماؤں کے

مسلم لیگ میں شمولیت کے معاملات طے پاگئے ہیں ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ابھی تک شمولیت کا حتمی اعلان نہیں کیا گیا ہے،یہ خبر بھی ہیں کہ ابھی معاملات کو حتمی شکل نہیں دی گئی جس وجہ سے تمام انتظامات مکمل ہونے کے بعد ہی شمولیت کا حتمی اعلان کیا جائے گا ۔ واضح رہے کہ فہمیدہ مرزا سابقہ سپیکر اور ذوالفقار مرزا اہم وفاقی وزیر کے علاوہ اہم سرکاری عہدوں پربھی رہ چکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…