سکھر(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے اگر تحریک انصاف کے استعفے قبول ہوگئے تو ایک نئی لڑائی شروع ہوجائے گی اسی لیے بحیثیت اپوزیشن لیڈر اب تک ان کے استعفوں کو روکے رکھا ہے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان ایک ہی وقت میں ایک ملک اورایک ہی سیاست میں تین تین کروٹیں بدلتے ہیں ان کی پالیسیوں میں کوئی سنجیدگی نہیں وہ صرف پیپلزپارٹی پر تنقید کرکے ہی آگے بڑھ سکتے ہیں جب کہ پیپلزپارٹی کو ان سے کوئی ڈر نہیں۔خورشید شاہ نے کہا کہ اگر تحریک انصاف کے استعفے قبول ہوگئے تو ایک نئی لڑائی شروع ہوجائے گی اسی لیے بحیثیت اپوزیشن لیڈر اب تک ان کے استعفوں کو روکے رکھا ہے۔
عمران خان ایک ہی وقت میں کتنی کروٹیں بدلتے ہیں‘ خورشید شاہ نے بتا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
موسمی پرندے
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بتا دی
-
اداکار وجے کا وزیراعلیٰ بنتے ہی گھریلو صارفین کو مفت بجلی دینے کا حکم
-
کسٹم گودام میں لگی آگ پر 22 گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا، 100 سے زائد گاڑیاں جل گئیں
-
شاہین آفریدی نے بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ میچ میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا



















































