بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ویرات کوہلی سے موازنہ نہیں کیاجائے کیونکہ ۔۔۔!، بابر اعظم نے وجہ بیان کردی

datetime 13  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی) دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے تربیتی کیمپ میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں ، قومی فاسٹ بولر حسن علی کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ آل راؤنڈر کی کمی پوری کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، حسن علی سابق پیسر وقار یونس کے بھی مداح نکلے ، کہتے ہیں کہ وقار یونس ان کے فیورٹ بولر ہیں۔ پی

ایس ٹو میں دھوم مچانے والے بابر اعظم دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے پر عزم نظر آئے ، ان کا کہنا تھا کہ تربیتی کیمپ میں بھرپور ٹریننگ جاری ہے ، بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ان کا موازنہ ویرات کوہلی کیساتھ نہ کیا جائے ، میرا اپنا الگ سٹائل ہے۔ بابر اعظم نےبتایا کہ وہ بیٹنگ کیساتھ بولنگ کے شعبے میں بھی خاص توجہ دے رہے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…