بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

عدالت نے فیصلہ سنادیا،مسلم لیگ (ن)کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 13  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ احمد حسان کی نااہلی کے لئے دائردرخواستیں مسترد کر دیں‘جسٹس عاطر محمود نے خواجہ حسان کی نااہلی کے لئے دائر درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔درخواست گزاروں کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ خواجہ احمد حسان یونین کونسل 107سے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوئے، آئین کے آرٹیکل 62، 63 اور لوکل گونمنٹ ایکٹ کے تحت خواجہ

احمد حسان لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے وائس چیئرمین اور پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے بورڈ آف گونرز کے چیئرمین ہونے کی حیثیت سے دو سال تک عوامی عہدہ رکھنے کے اہل نہیں، اس کے باوجود وہ غیر قانونی طور پرسرکاری اجلاسوں کی صدارت کر رہے ہیں، غلط بیانی کرنے پرخواجہ حسان کو نااہل قرار دیا جائے۔  عدالت نے فریقین کے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے تمام درخواستیں مسترد کر دیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…