پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نواز شریف پاکستان کیلئےکونسا ایک زبردست کام کرنا چاہ رہے ہیں جس میں پاک فوج اور آئی ایس آئی رکاوٹ ڈال رہی ہے؟

datetime 13  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دیلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اخبار نے پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی پر انتہائی گھنائونے الزامات عائد کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اخبار نے حال ہی میں اپنی شائع شدہ ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف ملک کو دہشتگردی سے پاک کرنے اور صحیح سمت میں لے جانے کی سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں لیکن

پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی انہیں ایسا کرنے سے روک رہی ہے۔ ری پبلکن ہندو اتحاد کے بانی شالی کمار کا اس بارے میں کہنا ہے کہ نواز شریف پاکستان کو بھارت کی طرح دہشتگردی سے پاک کرنا چاہتے ہیں لیکن ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ یہ خواہش صرف نواز شریف کی ہے اور پاک فوج اور آئی ایس آئی ان کے اس کام میں رکاوٹ ڈال رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…