ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

کس صوبے کے وزیراعلیٰ کی کارکردگی سب سے بہتر ہے

datetime 13  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے چارصوبوں میں سے دوصوبوں پنجاب اوربلوچستان میں مسلم لیگ (ن) ،سندھ میں پاکستان پیپلزپارٹی جبکہ خیبرپختونخوامیں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہے ۔ایک نجی ٹی وی کی ویب کے سروے کے مطابق خیبرپختواکے وزیراعلی پرویزخٹک کو8292یعنی 51فیصدووٹ ملے ہیں ،وزیراعلی پنجا ب شہبازشریف کو7294یعنی 45،وزیراعلی سندھ سیدمرادعلی شاہ کو281یعنی 2فیصد

جبکہ وزیراعلی بلوچستان نواب ثنااللہ زہری کوکاردگی کے لحاظ سے 246یعنی 2فیصد ووٹ ملے ہیں ۔اس سروے کے نتائج صرف چندگھنٹوں میں ہی سامنے آئے ہیں جن کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخواپرویزخٹک کارکردگی کے لحاظ سے پہلے نمبرپرجبکہ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف دوسرے نمبرپررہے ہیں ،اسی طرح وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اوروزیراعلی بلوچستان نواب ثنااللہ زہری کی کاردگی تقریبابرابررہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…