منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

برازیل کے سٹارفٹبالررونالڈینیو نے پاکستان کے دورے کااعلان کردیا

datetime 12  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل کے سٹارفٹبالررونالڈینیو نے پاکستان کے دورے کااعلان کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق برازیل کے سٹارفٹبالررونالڈینیو نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پرپاکستان آنے کااعلان

کیاہے جبکہ اس دوران انہوں نے پاکستان کاپرچم بھی ساتھ تھام رکھاہے ۔رونالڈینیونے اپنے پیغام میں کہاہے کہ ان کوپاکستان آکربہت خوشی ہوگی ۔انہوں نے کہاکہ وہ کراچی آکرایک فٹبال کاایک نمائشی میچ بھی کھیلیں گے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…