منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

’’کھیل کا میدان سجنے والا ہے‘‘ معروف فٹبالر رونالڈو نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

datetime 12  مارچ‬‮  2017 |

برازیلیا (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اور شہرہ آفاق برازیلین فٹبالر رونالڈینو نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا، رونالڈینو پاکستان میں میچ بھی کھیلیں گے۔پی ایس ایل کے بعد پاکستان کے فٹبال فینز کیلئے بھی خوشی خبر آگئی، غیر ملکی خبر رساں

ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق معروف برازیلین فٹ بالر رونالڈینو رواں برس پاکستان آئیں گے، صرف دورہ ہی نہیں کریں گے، بلکہ پاکستان میں میچ بھی کھیلیں گے۔رونالڈینو اس سال پاکستانی میدان میں ایکشن میں بھی نظر آئیں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…