جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

دنیا کے امیر ترین افراد کی تازہ ترین فہرست جاری 

datetime 11  مارچ‬‮  2017 |

نیویارک(آئی این پی)دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کردی گئی، مائیکرو سافٹ کے بل گیٹس پہلے جبکہ فیس بک کے بانی مارک زکر برگ پانچویں امیر ترین آدمی قرار پائے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امیر ترین افراد کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کرنے والے ادارے فوربیس کے مطابق بل گیٹس 86.5بلین ڈالر اثاثوں کے ساتھ دنیا کے امیر ترین آدمی قرار پائے ہیں ۔جبکہ گذشتہ سال کی رپورٹ کے مطابق ان کے اثاثوں کی مالیت 75بلین ڈالر تھی۔

اسی طرح فیس بک کے بانی مارک زکر برگ گذشتہ سال 44.6بلین ڈالر کے اثاثوں کے ساتھ دنیا کے چھٹے امیر ترین آدمی تھے جبکہ اس سال 58بلین ڈالر مالیت کے ساتھ دنیا کے پانچویں امیر ترین آدمی بن گئے ہیں۔اسی طرح وارن بفٹ 78.5ڈالر کے ساتھ دنیا کے دوسرے امیر ترین آدمی ، جیف بیزوس 73.2بلین ڈالرز کے اثاثوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر جبکہ 72بلین ڈالر ز اثاثوں کے مالک امانیکو اورٹیگا دنیا کے تیسرے امیر ترین آدمی بن گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…