ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

باکسر محمد وسیم کا کاررنامہ،پہلے پاکستانی بننے کا اعزا ز حاصل کر لیا

datetime 12  مارچ‬‮  2017 |

میکسیکو سٹی(آئی این پی )پاکستان کے باکسر محمد وسیم نے ایک اور کارنامہ انجام دیتے ہوئے ورلڈ باکسنگ کونسل کی رینکنگ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ۔تفصیلات کے مطابق نوجوان باکسر وسیم نے ورلڈ باکسنگ کونسل کی رینکنگ میںفلائی ویٹ کیٹگری میں دوسری پوزیشن

مسلسل 5 مقابلوں کے بعد حاصل کی ہے۔محمد وسیم یہ اعزاز حاص کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں اور انہوں نے آئی بی ایف اور ڈبلیو بی اے رینکنگ میں بھی نمایاں پوزیشن حاصل کررکھی ہے۔فلائی ویٹ کیٹگری میں پہلی پوزیشن جاپان کے باکسر ڈیاگو ہیگا کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…