ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

جب وینا کی شادی اسد خٹک سے ہو رہی تھی تو اس وقت اسد خٹک کےحالات کیسے تھے اور میں نے دونوں سے سے کیا کہا تھا؟ اداکارہ کے والد کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 11  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)اداکارہ وینا ملک کے والد نے وینا ملک اور اسد خٹک کے درمیان خلع کی تصدیق کردی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وینا ملک کے والد نے کہا کہ میں تین سال تک کوشش کرتا رہا ہوں کہ دونوں کا رشتہ قائم رہے ،دونوں بچوں کو گزشتہ کئی سالوں سے سمجھاتا رہا لیکن کامیاب نہیں ہوسکاانہوں نے کہا کہ دونوں پڑھے لکھے ہیں اگر وہ ساتھ نہیں رہنا چاہتے توکوئی انہیں روک نہیں سکتا،انہوں نے کہا کہ ہم حق اور سچ پر ہیں ،علیحدگی کافیصلہ وینا کا اپنا ہے اورہم سب اس فیصلے

میں وینا ملک کیساتھ ہیں اور فیصلے سے مطمئن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسد خٹک کے مالی حالات ٹھیک نہیں تھے، شادی کے تمام تر اخراجات بھی وینا ملک نے برداشت کئے تھے، میں اور وینا اسے کہتے رہے کہ اس کو کوئی کاروبار سیٹ کر کے دیدیں لیکن اسد معاملے کو مل بیٹھ کر حل کرنے کیلئے ہمارے پاس نہیں آیا ، انہوں نے کہاکہ اسد کو وینا کے پردہ سکرین پر آنے پر بھی اعتراض تھا ،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…