جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان سپر لیگ کا ابھرتا ہو ا وہ کھلاڑی جسے شاہ رخ خان نے اپنی ٹیم نائٹ رائیڈر میں شامل کر لیا

datetime 11  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارباڈوس(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کا ابھرتا ہو ا وہ کھلاڑی جسے شاہ رخ خان نے اپنی ٹیم نائٹ رائیڈر میں شامل کر لیا , پاکستان سپر لیگ میں اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل رآؤنڈر شاداب خان کو کیریبین پریمیئر لیگ میں کنٹریکٹ دیدیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کی ٹی 20 کرکٹ لیگ سی پی ایل میں ڈرافٹنگ کے مرحلے میں پاکستانی کھلاڑیوں کو بھی شامل کرلیا گیا ہے جن میں

 

قابل ذکر18 سالہ شاداب خان ہیںجن کو کو شاہ رخ خان کی ٹرن باگو نائٹ رائیڈرز نے 30 ہزار ڈالرز میں حاصل کیا ہے۔کیریبین پریمیئرلیگ کی ڈرافٹنگ میں سہیل تنویرکو مہنگے ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ،گیانا ایمزون وارئیرز نے سہیل تنویر کو ایک لاکھ ساٹھ ہزار ڈالرز میں خریدا ہے۔شعیب ملک کو بارباڈوس ٹرائیڈینٹ نے ایل لاکھ دس ہزار ڈالرز میں خریداجبکہ عماد وسیم،محمد سمیع اور کامران اکمل بھی لیگ کا حصہ ہونگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…